8 دسمبر، 2016، 6:42 PM

جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ میں صدر کے خلاف مواخذے کی تحریک

جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ میں  صدر کے خلاف مواخذے کی تحریک

جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ میں صدر کے خلاف مواخذے کی تحریک پیش کردی گئی جس پر ووٹنگ جمعے کو متوقع ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ میں صدر کے خلاف مواخذے کی تحریک پیش کردی گئی جس پر ووٹنگ جمعے کو متوقع ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کاکہنا ہے کہ بل کو پاس کرانے کیلئے دو تہائی اکثریت کی ضرورت ہو گی، اگر بل منظور ہوجاتا ہے تو اسے آئینی عدالت کی جانب سے برقرا رکھنا ضروری ہوگا، پورے عمل میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔ 64 سالہ خاتون صدر پارک گیون ہائی پر فوری استعفیٰ کیلئے دباؤ بڑھ رہا ہے، ان پر اپنے عہدے کے غلط استعمال کا الزام ہے۔

News ID 1868858

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha